Thursday 2 January 2020

Allama Rafaqat Ali Haqani - Tayyab Miladi - Haq Media pakistan









جنڈ-اٹک. یونین کونسل چھپڑی کی بزرگ شخصیت ملک حاجی محمداقبال اعوان کی اہلیہ مرحومہ اور خطیب اسلام علامہ محمد ہاشم حقانی القادری بانی ومہتمم ادارہ کنزالایمان اسلام آباد کی والدہ محترمہ مرحومہ کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں چھپڑی محلہ روال میں ادا کر دی گئی، بعد جنازہ اجتماعی دعا استاذالعلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی اٹک نے کرائی جبکہ نماز جنازہ میں علامہ قاری نورزمان رضوی ، علامہ مفتی ناصر ساقی، قاری ابرار حسین قادری، پیر احسن محمود شاہ، علامہ فاروق ناجی،علامہ غلام فرید قادری، سائیں ارشد محمود راولپنڈی ، علامہ ارشاد سلطانی، قاری لعل شاہ، انجینئر محمد طیب میلادی اسلام آباد، ابو الجمال قاری محمد عثمان چشتی، قاری محمد اکرم اعوان، قاری شاکر نصیر، ابوالنصر قاری محمد عمران حقانی ،ابوالمعین قاری محمد شاہد حقانی، قاری سخاوت حسین علوی سمیت کثیر تعداد میں علمائے کرام، سیاسی، سماجی شخصیات و معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی.