Tuesday 5 October 2021

اٹک ( ) بیٹی اللہ کی رحمت اور بیٹا نعمت ہے،سرکار جانِ کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺکی تشریف آوری رحمت ہی رحمت ہے،آپ کی تشریف آوری سے ہی معاشرے کے ہر فرد کو مقام ملا، ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے پاکستان کے ضلعی صدر ممتاز مذہبی و روحانی سکالر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی آستانہ عالیہ خوشبو ئے مدینہ نقیبیہ اعوان آباد اٹک کینٹ بانی ومہتمم جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم اٹک کینٹ نے اٹک شہر کے نواحی گاؤں مرزا میں ملک اسلم خان کے پوتے کی سالگرہ کی تقریب پر منعقدہ محفل میلاد مصطفیﷺ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر علامہ عطاء المصطفٰی اسد، پیر زادہ ڈاکٹر محمد شعبان حقانی اعوان، معروف نعت خواں سید بلال حسین شاہ،سعید الرحمان،محمد اسد مدنی،ٹھیکیدار محمد قاسم قادری دارالسلام کالونی اٹک ودیگر معززین علاقہ نے بھی شرکت کی۔


 بیٹی اللہ کی رحمت اور بیٹا نعمت ہے،سرکار جانِ کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺکی تشریف آوری رحمت
 ہی رحمت ہے،آپ کی تشریف آوری سے ہی معاشرے کے ہر فرد کو مقام ملا، ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے پاکستان کے ضلعی صدر ممتاز مذہبی و روحانی سکالر مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی آستانہ عالیہ خوشبو ئے مدینہ نقیبیہ اعوان آباد اٹک کینٹ بانی ومہتمم جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم اٹک کینٹ نے اٹک شہر کے نواحی گاؤں مرزا میں ملک اسلم خان کے پوتے کی سالگرہ کی تقریب پر منعقدہ محفل میلاد مصطفیﷺ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر علامہ عطاء المصطفٰی اسد، پیر زادہ ڈاکٹر محمد شعبان حقانی اعوان، معروف نعت خواں سید بلال حسین شاہ،سعید الرحمان،محمد اسد مدنی،ٹھیکیدار محمد قاسم قادری دارالسلام کالونی اٹک ودیگر معززین علاقہ نے بھی شرکت کی۔

Tuesday 21 September 2021

Thursday 2 January 2020

Allama Rafaqat Ali Haqani - Tayyab Miladi - Haq Media pakistan









جنڈ-اٹک. یونین کونسل چھپڑی کی بزرگ شخصیت ملک حاجی محمداقبال اعوان کی اہلیہ مرحومہ اور خطیب اسلام علامہ محمد ہاشم حقانی القادری بانی ومہتمم ادارہ کنزالایمان اسلام آباد کی والدہ محترمہ مرحومہ کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں چھپڑی محلہ روال میں ادا کر دی گئی، بعد جنازہ اجتماعی دعا استاذالعلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی اٹک نے کرائی جبکہ نماز جنازہ میں علامہ قاری نورزمان رضوی ، علامہ مفتی ناصر ساقی، قاری ابرار حسین قادری، پیر احسن محمود شاہ، علامہ فاروق ناجی،علامہ غلام فرید قادری، سائیں ارشد محمود راولپنڈی ، علامہ ارشاد سلطانی، قاری لعل شاہ، انجینئر محمد طیب میلادی اسلام آباد، ابو الجمال قاری محمد عثمان چشتی، قاری محمد اکرم اعوان، قاری شاکر نصیر، ابوالنصر قاری محمد عمران حقانی ،ابوالمعین قاری محمد شاہد حقانی، قاری سخاوت حسین علوی سمیت کثیر تعداد میں علمائے کرام، سیاسی، سماجی شخصیات و معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی.