Thursday, 14 June 2018

اہلسنت و جماعت کی علمی روحانی درس گاہ مرکز اہل سنت جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹر ڈ اٹک کینٹ کا 18واں سالانہ جلسہ دستار فضیلت و تقسیم اسناد برموقع ختم قرآن پاک ڈویژنل رہنماء جمعیت علماء پاکستان استاذ العلماء علامہ مفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی بانی و پرنسپل جامعہ ھذا کی صدارت میں شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ، تلاوت قاری محمد کامران حقانی،نعت مصطفی ﷺ،محمد شعبان حقانی،ڈکٹر سید غلام نے جبکہ نقابت کے فرائض انجینئر محمد طیب میلادی ناظم اعلیٰ جامعہ ھذااور قاری محمد یاسر اعوان نے سرانجام دئے ،محفل کی پہلی نشست افطارڈنر اوربعدنماز مغرب ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ خطیب علامہ غلام محمد صدیقی نے خطاب کیا، بعد نماز تراویح دوسری نشست میں سابق ضلعی ناظم اٹک سردار میجر طاہر صادق مہمان خصوصی تھے جبکہ خطیب اہل سنت علامہ مشتاق احمد چشتی حسن ابدال نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے قرآن ، صاحب قرآن، حافظ قرآن، معلم قرآن اور درسگاہ کی عظمت پر روشنی ڈالی اور کہاکہ اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم دلوانے کے ساتھ دینی تعلیم ضرور دلوائی جائے، قیامت کے روز حفاظ کرام کے والدین کے سروں پر نورانی تاج سجائے جائیں گے اور حفاظ کرام دس لوگوں کی شفاعت کرکے انہیں جنت میں لے جائیں گے،اس موقع پر مہمان خصوصی سردار میجر طاہر صادق نے جامعہ کے اس تعلیمی سال میں فاضل طلباء کو اسناد سے نوازا ،استاذ العلماء علامہ رفاقت علی حقانی اور علامہ نیاز حسین اعوان نے حفاظ کرام کی دستار بندی کی جبکہ حاجی محمد اکرم اور خواجہ محمو دالحسن نے تحائف دئے ،پرنسپل جامعہ ھذا علامہ رفاقت علی حقانی نے خطبہ صدارت دیتے ہوئے کہا کہ جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم خاص علمی تحریک ہے جسکا مقصد دنیا کے کونے کونے میں علوم نبوت کی خوشبو پہنچانا ہے، الحمد للہ جامعہ کے فضلاء ملک پاکستان سمیت پوری دنیا میں امن کے داعی بن کر دین مصطفیﷺ کی ترویج کے لیے کام کر رہے ہیں ،جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم کو آج دن تک حکومت کی طرف سے نہ کوئی گرانٹ ملی ہے نہ لی ہے اور نہ مستقبل میں کوئی ایسی گرانٹ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں بلکہ جامعہ مخیر حضرات کے تعاون ودعا سے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے، یہاں پرہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہو کر تعلیم فی سبیل اللہ دی جاتی ہے ،اس موقع پر کالم نگار ڈاکٹر شجاع اختر اعوان،مولانا حافظ الیاس الحسنی ،شکیل خان بنگش،ڈاکٹر ضیاء الرحمن نورانی، ملک شیرداد،حاجی شیر بہادر،قاری عبدالوحید، ٹھیکیدار حافظ ملک عاقب جاوید سمیت کثیر تعداد میں عشاقان مصطفی نے شرکت کی ،اختتام پر علامہ ابوطیب رفاقت علی حقانی نے شرکاء کا شکریہ اد اکیا اور ملک و ملت کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کرائی#

#MajorTahirSadiqAttock

No comments:

Post a Comment