Saturday, 10 March 2018

مرکز اہل سنت جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ کے زیر اہتمام استقبالیہ زائرین حرمین شریفین کے موقع پر’’سالانہ صدیق اکبرکانفرنس و ماہانہ گیارہویں شریف ‘‘ استاذ العلماء علامہ ابوطیب رفاقت علی حقانی بانی ومہتمم جامعہ ھذا کی زیر صدارت منعقد ہوئی، نظامت کے فرائض ناظم اعلی جامعہ ھذا صاحبزادہ محمد طیب میلادی اور قاری محمد یاسر اعوان نے سرانجام دئے ، چوہدری محمد علی الکونین ، محمد شعبان اعوان حقانی، عتیق عطاری ودیگر نے نعت مصطفی پیش کی جس کے بعد علامہ ابوطیب رفاقت علی حقانی نے صدارتی خطبہ پیش کیا ، خطیب اہلسنت مفتی محمد عرفان القادری نے خصوصی خطاب کیا ،اختتام پر سیاح الحرمین الحاج قاری ضیاء الدین مدنی نے ملک و ملت کیسلامتی و ترقی کے لئے خصوصی دعا کرائی ، اس موقع پرعلامہ شیر احمد قادری،ڈاکٹر ضیاء الرحمن نورانی، ڈاکٹر محبوب قادری، علامہ محمد وسیم ، حاجی احمد سعید، عبدالسلام ، افضل عطاری ،افتخار احمد، ایس اے چشتی ، ابتہاج ضیاء میروی کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ،اس موقع پر زائرین حرمین شریفین کے اعزاز میں استقبالیہ پیش کیا گیا جبکہ شرکاء کی تواضع لنگر غوثیہ سے کی گئی ۔ * پریس سیکرٹری جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ *

مرکز اہل سنت جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ کے زیر اہتمام استقبالیہ زائرین حرمین شریفین کے موقع پر’’سالانہ صدیق اکبرکانفرنس و ماہانہ گیارہویں شریف ‘‘ استاذ العلماء علامہ ابوطیب رفاقت علی حقانی بانی ومہتمم جامعہ ھذا کی زیر صدارت منعقد ہوئی، نظامت کے فرائض ناظم اعلی جامعہ ھذا صاحبزادہ محمد طیب میلادی اور قاری محمد یاسر اعوان نے سرانجام دئے ، چوہدری محمد علی الکونین ، محمد شعبان اعوان حقانی، عتیق عطاری ودیگر نے نعت مصطفی پیش کی جس کے بعد علامہ ابوطیب رفاقت علی حقانی نے صدارتی خطبہ پیش کیا ، خطیب اہلسنت مفتی محمد عرفان القادری نے خصوصی خطاب کیا  ،اختتام پر سیاح الحرمین الحاج قاری ضیاء الدین مدنی نے ملک و ملت کیسلامتی و ترقی کے لئے خصوصی دعا کرائی ، اس موقع پرعلامہ شیر احمد قادری،ڈاکٹر ضیاء الرحمن نورانی، ڈاکٹر محبوب قادری، علامہ محمد وسیم ، حاجی احمد سعید، عبدالسلام ، افضل عطاری ،افتخار احمد، ایس اے چشتی ، ابتہاج ضیاء میروی کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ،اس موقع پر زائرین حرمین شریفین کے اعزاز میں استقبالیہ پیش کیا گیا جبکہ شرکاء کی تواضع لنگر غوثیہ سے کی گئی ۔

* پریس سیکرٹری جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ *

No comments:

Post a Comment